موقت بازار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وقتی یا عارضی طور پر لگائے جانے والے بازار، پینٹھ، بچت بازار، نوبتی بازار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وقتی یا عارضی طور پر لگائے جانے والے بازار، پینٹھ، بچت بازار، نوبتی بازار۔